ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا انکشاف

حال ہی میں میزبان و اسلامک اسکالر ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات کے بعد پہلی بار ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور نجی زندگی اور طلاق کے باعث بچوں پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے کھل کر بات کی۔

دوران شو میزبان نے ان سے سوال کیا کہ وہ آخر کیسے طلاق کے باوجود بھی مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات کے وقت ان کے لئے کھڑی رہیں، بیٹے سے جنازہ پڑھانے کا کہا اور پوسٹ مارٹم کے وقت بھی ثابت قدمی سے جمی رہیں، بہت سے لوگوں کے لئے ایسا کرنا، ساتھ رہتے ہوئے بھی بہت مشکل ہوجاتا ہے؟

میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے انکشاف کیا کہ مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کے ساتھ جتنے سال گزارے، اس دوران کبھی ان سے اختلافات نہیں ہوئے، میں نے وہ وقت بھی ساتھ گزارا جب ان کے پاس نوکری نہیں تھی اور اس وقت بھی جب وہ عروج پر تھے

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in