کاشتکار نےتنہا ڈیم بنا لیا۔چکوال

چکوال شہر سے 30 کلو میٹر کی مسافت پر قصبہ بکھاری کلاں میں بنا یہ منی ڈیم ایک کاشتکار نے 6 سال کی طویل جدوجہد اور محنت کے بعد مکمل کیا۔

تقریباً 4 کروڑ روپے کی لاگت سے 35 ایکڑ پر بنے اس منی ڈیم کی گہرائی 15 فٹ ہے۔ جس میں بارش اور ندی نالوں سے آنے والا پانی جمع ہوتا ہے۔

اس ڈیم سے 200 ایکڑ رقبے کو پانی فراہم کرنے کی گنجائش ہے لیکن ابتدائی طور پر 100 ایکڑ رقبے کو پانی فراہم کیا جا رہا ہے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in