کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی، عائشہ عمر

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے فوٹو شوٹ پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ایک گفتگو کے دوران عائشہ عمر نے کہا کہ کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے اس انڈسٹری میں سب جانتے ہیں کہ میں ایسی بالکل نہیں ہوں، یہ تنازع یہاں نہیں بلکہ سرحد پار تھا۔

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in