کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر 70 ملین فالورز ہو گئے
بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 70 ملین فالورز ہو گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’یہاں آپ کو دیکھ رہے ہیں میرے 70 ملین فالورز‘۔سوشل میڈیا پر متحریک رہنے والی کترینہ کیف کو ان کے پرستار ان کے شوہر وکی کوشل کے ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔اسٹائل آئیکون اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر اکثر و بیشتر پروفیشنل تصاویر اور ویڈیوز کے علاوہ تشہیری مہم اور کبھی کبھا اپنی اور کوشال کی تصاویر یا ویڈیوز کو شیئر کرتیں رہتی ہیں۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today