کراچی کا موسم خوشگوار ہلکی ہلکی بوندا باندی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع مکمل ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 27.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے، جنوب مغرب سے ہوائیں 15 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی رہیں گی

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in