کرسٹیانو رینالڈو کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ۶۰ کروڑ ھو گئی

فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رینالڈو پہلے انسٹا استعمال کرنے والے ہیں جن کے فولوورز کی تعداد ساٹھ کروڑ تک جا پہنچی- رینالڈو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے علاوہ بھی انتہائی مقبول کھلاڑی سمجھے جاتے ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in