کمالہ ھارس، امریکہ کی نائب صدر نے کہا ھے کہ شایدانہیں صدارت کا عہدہ لینا پڑے اور وہ اس کے لئے تیار ہیں ؛ امریکی اخبار

امریکی نائب صدر نےاس بات کا اظہار ایک انٹر ویو میں کیا- سیاسی ماھرین کا کہنا ھے کہ کمالہ ھارس کی عوام میں پسندیدگی جو بائئڈن سے بھی کم ھے-

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in