کمشنر جین میریٹ نے پاکستان کی ایئر سیفٹی کو بین الاقوامی معیار پر لانے کی حمایت کردی۔

برطانوی ہائی کمشنر نے پیغام ٹوئٹ کیا۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان کو لاہور اور کراچی ایئر پورٹس پر نئے اسکینر تحفے میں دیے ہیں۔

برطانوی ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ پاکستان سے ایوی ایشن شعبے میں مزید تعاون جاری رہے گا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in