کورونا ویکسین نہ لگوانے پر نواک جوکووچ ایک بار پھر ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے

کوروناویکسین نہ لگوانے پر سربیا کے ٹینس سٹار”نواک جوکووچ “کو میامی اوپن ٹورنامنٹ میں شرکت سے ایک بار پھر روک دیا گیا ہے ۔ نواک جوکووچ انڈیانا ویلس اور میامی میں ماسٹرز 1000 ایونٹس میں شرکت نہیں کرسکیں گے،ماسٹرز 1000 ایونٹس 6 اور 20 مارچ کو شروع ہوں گے جب کہ جوکووچ مسلسل دوسرے سال ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گے، واضح رہے کہ امریکا میں 10 اپریل تک غیرملکیوں کے لیے ویکسی نیشن لگوانے کا ثبوت دینا لازمی ہے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in