کوریا کی معروف گلوکارہ ہائی سو نے خودکشی کرلی

راولپنڈی (نیوز کڈیسک ) وریا کی معروف گلوکارہ ہائی سو نے خودکشی کرلی۔ ان کی موت کی تصدیق پولیس نے دو روز بعد کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ گلوکارہ کی لاش پولیس کو دو روز قبل ملی لیکن اس وقت اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ کورین میڈیا کے مطابق ہائی سو کی لاش کے پاس سے ایک تحریر ملی جو آنجہانی گلوکارہ نے اپنی زندگی کے خاتمے سے قبل لکھی۔ پولیس حکام نے اس خط میں لکھے گئے پیغام کو عوام کے سامنے لانے سے گریز کیا ہے۔اس سے قبل یہ رپورٹس منظر عام پر آئی تھیں کہ ایک گلوکارہ اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی، جس نے مبینہ طور پر خودکشی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں قتل کے امکانات کو رد نہیں کیا ہے، واقعے کی تحقیقات کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

EntertainmentNews

Suicide

KoreanSinger

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in