کیارا ایڈوانی کشمیر چلی گئی
خوبرو اداکارہ کیارا ایڈوانی آج کل مقبوضہ کشمیر میں ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصویر شیئر کی۔کیارا اپنی نئی فلم ’ستیاپریم کی کتھا‘ کی عکسبندی کیلئے کشمیر میں موجود ہیں۔فلم میں ان کے ہمراہ کارتک آریان بھی ہیں، اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں کشمیر کے برف پوش پہاڑ نظر آرہے ہیں۔کیارا موٹی جیکٹ، دستانے اور سن گلاسز لگا کر برف پر بیٹھی پوز دے رہی ہیں۔فلم 29 جون کو ریلیز ہوگی، دیگر اداکاروں میں گجراج راؤ اور سپریا پاٹھک بھی شامل ہیں۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today