کیش کی صورت میں ڈالر لانے کی اجازت اسٹیٹ بینک نے دے دی۔

کیش کی صورت میں ڈالر لانے کی اجازت اسٹیٹ بینک نے دے دی۔
اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی ایکسپورٹ کے عوض کیش ڈالر درآمد کرسکیں گے۔

سرکلر کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کو برآمد کردہ کرنسیز کی مالیت کا 50 فیصد نقد ڈالر درآمد کی اجازت ہوگی، اسی طرح برآمد کردہ کرنسیز کا باقی 50 فیصد بینکوں میں ایکسچینج کمپنیز کے فارن کرنسی اکاؤنٹ میں لانا ہوگا

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in