ہنگری کے ٹورسٹ نے پاکستان کی خوبصورتی پر سٹوری ریلیز کر دی

ہنگری کے ٹورسٹ پیٹر ٹوتھ نے پاکستان کی خوبصورتی اور خصوصیات پر دس منٹ پر مشتمل سٹوری ریلیز کر دی ۔ پیٹر ٹوتھ اور انکی اہلیہ سیلیکا نے پورے ایک ماہ پاکستان میں قیام کیا اور اس قیام کے دوران وہ بہت لطف اندوز ہوئے۔ پاکستان کی خوبصورتی اور خصوصیات پر انہوں نے ایک سٹوری بنائی ہیں جسکا نام ھے ” پاکستان:: ہیڈلائنز سے آگے” ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in