ہاتھ ملانے پر ایران نے ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی لگادی

اس واقعے پر کھیلوں کی کمیٹی کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تجربہ کار ویٹ لفٹر مصطفیٰ راجائی پولینڈ میں ہونے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی کیٹیگری میں دوسرے نمبر پر رہے تھے جہاں ہفتے کو پوڈیم پر انہوں نے ایرانی پرچم بھی اپنے جسم پر لپیٹا ہوا تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر پوڈیم پر تیسری پوزیشن حاصل کرنے والا اسرائیلی کھلاڑی بھی کھڑا تھا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in