ہالی وڈ میں لکھاریوں کے بعد اداکاروں کا بھی آج سے ہڑتال کا اعلان

الی وڈ کے ہزاروں اداکاروں کی یونین کی جانب سے اسٹریمنگ جائنٹ کے ساتھ مذاکرات کیلئے دی گئی ڈٰیڈلائن ختم ہونے کے باوجود بھی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ہڑتال کی تیاریاں کر لی گئیں۔

دی اسکرین ایکٹر گلڈ کی جانب سے بڑے اسٹوڈیوز کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور پر رضامندی ظاہر کر دی تھی تاہم اداکاروں کی یونین مذاکرات میں ادائیگیوں اور آرٹیفییشل انٹیلی جنس کے استعمال کے معاملے پر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔
بے نتیجہ مذاکرات کے بعد اداکاروں کی یونین کے 1 لاکھ 60 ہزار ووٹرز کی جانب سے احتجاج کے حق میں ووٹ دیا گیا۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in