یونان کا جزیرہ جہاں گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد ھے۔

ہائئڈرا نامی خوبصورت جزیرہ یونان میں واقع ہے جہاں فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کو چھوڑ کر عام گاڑیوں پر مکمل پابندی ھے اور اس پابندی کو قانونی حیثیت بھی حاصل ہے ۔ جزیرہ کی آبادی 2500 افراد پر مشتمل ھے۔ جزیرہ کے افراد سفر کیلے گھوڑوں کا استعمال کرتے ہیں جسکی وجہ سے جزیرہ شور اور آلودگی سے مکمل پاک ھے۔

You might be interested in