یونان کے قریب سمندر ی کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک اور سیکڑوں لاپتہ

یورپین ریسکیو سپورٹ چیریٹی کے مطابق کشتی میں 750 تارکین وطن جبکہ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے 400 افراد کے کشتی پر سوار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

یونانی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہے۔

حکام کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈز اور نیوی کشتیاں، جہاز اور ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شریک ہیں تاہم تیز ہواؤں کے باعث سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in