آج صرف 2 پروازیں منسوخ پی آئی اے شیڈول میں اور زیادہ بہتری۔


پی آئی اے کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے۔

اسلام آباد تا سکھر کی اپ اینڈ ڈاؤن پروازیں پی کے 631 اور پی کے 632 منسوخ کی گئی ہیں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in