آسٹریلوی کپتان نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دے دیا

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دے دیا۔سب سے بڑا کھلاڑی کون؟ بابر اعظم، ویرات کوہلی، جو روٹ یا اسٹیو اسمتھ ؟ اس دلچسپ سوال پر آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ تینوں فارمیٹس میں بابر اعظم کا کوئی جوڑ نہیں ۔آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ کبھی کبھی آپ کچھ بھی کر لیں بابر اعظم کو آؤٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، ان کے پاس آپ کے تمام حربوں کا توڑ ہوتا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in