آموں کی ایکسپورٹ زرمبادلہ کا بڑا ذریعہ

آم کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ موسم گرما کی سوغات ہے۔ پاکستانی آم دنیا کا بہترین آم ھے اور پاکستان آموں کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ سالانہ پیداوار تقریباً ایک لاکھ پچس ہزار ٹن ہے جبکہ تقریباً ۴۰۰اقسام کے آم کاشت کے جاتے ہیں ۔ لنگڑا، چونسہ، انور رٹھور،چونسہ مینگو مشہور اقسام ہیں۔ پاکستان سالانہ ۵۰۰۰۰ ہزار ٹن کا آم ایکسپورٹ کرتا ہے جس سے ۲۷ ملین ڈالر کا زرمبادلہ کماتا ہے۔امریکہ ، یورپ، مشرقوسطہ بڑے برآمدگان ہے۔ ۲۰۱۱ میں فرانس میں مینگو فیسٹول میں پاکستانی آم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

پروسیسنگ کی بہتر سہولیات نہ ہونے کے بعص پاکستاننی آم عالمی مارکیٹ میں وہ مقام نہیں حاصل کرسکا جس کا وہ مستحق ہے۔ جبکہ چین اور بھارت بہتر زائقہ نہ ہونے کے باوجود صرف بہتر روسیسنگ اور بہتر مارکیٹنگ کی بدولت عالمی مارکیٹ میں چھائے ہوئے ہیں۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in