احد رضا میر کے بھائی کی پاکستان شوبز انڈسٹری میں انٹری
عدنان رضا میر کا ڈبیو رمضان میں آنے والے نئے ڈرامے ’فیری ٹیل‘ سے ہو گا جس میں وہ اداکارہ آئنہ خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔
ڈرامے کا ٹیزر نجی ٹی وی چینل کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today