اداکارہ سائرہ یوسف کا جعلی اکاوئنٹ بنانے والا گرفتار۔

اداکار سائرہ یوسف کے جعلی اکاوئنٹ سے ریاستی اداروں کے خلاف ٹوئیٹ کرنے والا شخص گرفتار۔ایف ای اے کی سائبر برانچ نے ملزم میاں نعیم کو کامونکی سے گرفتار کیا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in