اسرائیل: 4 سال میں پانچویں انتخابات،ووٹنگ کا عمل شروع

اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات ہو رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔اتحادی جماعتوں کے سیاسی عدم استحکام کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں، حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کو اسرائیلی پارلیمنٹ کی 61 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن الزامات کا سامنا کرنے والے سابق وزیر اعظم نتین یاہو انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کے ساتھ واپسی کی کوششوں میں ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in