اسلام آباد میں پیر کو مقامی تعطیل کا اعلان

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پیر کو دارالحکومت میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 30 جنوری کو اسلام آباد میں اسکول و دفاتر بند رہیں گے۔میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو اور سوئی گیس کے دفاتر کے علاوہ تمام اداروں میں چھٹی ہوگی۔#Islamabad #Holiday #Monday

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in