افریقہ کے جزیرے کے قریب تارکین کی کشتی الٹ گئ۔

مطابق کشتی الٹنے کے باعث 60 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ سینیگالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کشتی کے 38 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کشتی میں 101 مسافر سوار تھے، کشتی میں زیادہ تر سینیگال کے شہری موجود تھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in