افغانستان کے خلاف میچ میں شاداب کا زبردست کیچ، بھارتی بھی حیران.

افغانستان کے خلاف پہلے میچ میں شاداب خان نے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی بال پر افغان بلے باز حشمت اللہ کا حیران کن کیچ پکڑ کر جہاں شائقین اور کمنٹیٹرز کو حیران کر دیا وہی بھارتی بھی داد دیئے بغیر رہ نہ سکے۔ بھارتی اینکر ویکرانت نے شاداب کو بہترین فیلڈر کہتے ہوئے کیچ کو سٹننر قرار دیا ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in