الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شیڈول جاری کیا،الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ پنجاب میں پولنگ 14 مئی کو ہو گی ،ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے،الیکشن ٹربیونل 17 اپریل تک اپیلوں پر فیصلہ کرے گا۔ #سپریم_کورٹ_آف_پاکستان

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in