الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کیس کا فیصلہ سنادیا، الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو نااہل قرار دے دیا۔عدالت نے فیصل واڈا کو بطور وزیر، رکن اسمبلی لی گئی تنخواہ ، مراعات واپس کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو 62ون ایف کےتحت نااہل قرار دیا.

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in