الیکشن کمیشن نے کراچی کے 7 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخاباٹ تین ماہ کے لئے ملتوی کردئیے

کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کر دیئے گئے۔

کراچی میں 23 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا جو چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ہوا۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس 15 روز بعد پھر کیا جائے گا۔ جس میں صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وفاقی حکومت کے خط کے بعد سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کیا گیا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in