امراض دل سے آگاہی کیلئے سرجنز کی سائیکل ریلی۔
سائیکل ریلی میں شریک سرجنز اور ڈاکٹر اسٹیڈیم روڈ سے بوٹ بیسن تک پہنچ گئے۔
سینئر ہارٹ سرجن ڈاکٹر صولت فاطمی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امراضِ قلب سے بچاؤ کے لیے ورزش سب سے اہم ہے۔
ڈاکٹر صولت فاطمی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سائیکل ریلی کا مقصد عوام کو دل کے امراض سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today