امریکا : برفانی طوفان سے سیکڑوں پروازیں منسوخ، برفباری دو فٹ تک ریکارڈ

برفانی طوفان باعث امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

 امریکا میں برفانی طوفان سے مزید سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، امریکا کے کئی علاقوں میں دو فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ ادھر شمالی یورپ میں بھی طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔برفانی طوفان کے باعث امریکا کی متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ مشرقی ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواو¿ں سے سمندر کی لہریں بلند ہو گئی ہیں۔دوسری طرف شمالی یورپ میں طوفانی ہواو¿ں کا راج ہے۔ برطانیہ، ڈنمارک، پولینڈ اور جرمنی میں چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہیں، لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہو چکے، ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in