امریکی ریاست مسی سپی میں تباہ کن طوفان ، 23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ریسکیو ٹیمیں مغربی مسی سپی میں 200 افراد پر مشتمل علاقہ سلور سٹی بگولوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں ریسکیو ٹیمیں اس تباہی کے دوران لاپتا چار افراد کو تلاش کررہی ہیں۔

مسی سپی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی اس تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے۔
https://twitter.com/treaschest/status/1639513455333089280?s=46&t=PDxJEqaHip2_yEe8SyisvA

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in