امریکی ریسلر ونڈہم لورینس روٹنڈا انتقال کر گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ریسلر بِرے وائٹ کے نام سے مشہور تھے۔ وہ کئی دنوں سے محت کے سنگین مسائل میں مبتلا تھے جن کے بارے میں تفصیلات فی الحال سامنے نہیں لائی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق بِرے وائٹ رواں سال کورونا وائرس میں بھی مبتلا ہوئے تھے جس سے ان کا دل بھی شدید متاثر ہوا تھا اور وہ کئی ماہ سے ریسلنگ نہیں کر رہے تھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in