امریکی نیوکلئر سب میرین مشرق وسطی پہنچ گئی؛ پینٹا گون
واشنگٹن ؛ امریکہ وزارت دفاع کا کہنا ھے کہ نیو کلیئر سب میرین اوھایئو کلاس مشرق وسطی پہنچ گئی ھے- یہ امریکی سنٹرل کمانڈ کی ذمہ داری کا علاقہ ھے-
اوھایئو کلاس امریکہ کی سب سے بڑی سب میرین ھے
Visited 1 times, 1 visit(s) today