امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 263 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 262 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in