امریکی ڈالر مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے آغاز میں آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے پر برقرار ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in