امریکی ڈالر میں تاریخ کی بلندیوں پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر پاکستان میں تاریخ کی بلندیوں پر جبکہ پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 272 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 65 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 275 روپے کا ہو گیاہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 271 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈیڑھ روپے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہو گیا ہے۔#DollarPrice #DollarRate#DollarIndex #USCurrency #InterBank #OpenMarket

DollarPrice #DollarRate

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in