انتہائی کم بجلی پر دیر تک پرواز کرنے والا ڈرون تیار۔
جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا مائیکرو ڈرون بنایا ھے جو روایتی ڈرون سے 150 درجے کم توانائی استعمال کرتا ھے، ہوا سے توانائی بناتا ھے اور یوں طویل عرصے پرواز کرتا ھے۔ اس ڈرون کو تلاش اور بچاو، نگرانی اور کسی بھی جگہ کی مسلسل فضائی چوکیداری کیلے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today