انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر کی مدد کیلے پاکستان آئیں گئ۔
غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی ، نے اپنے ٹوئٹر اکاوئینٹ پر یہ اعلان کیا ھے کہ انجلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کیلے جلد پاکستان کا دورہ کریں گئ اور سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مشکلات کو ذیل کرنے کیلے اقدامات کریں گی۔انجلینا جولی اس سے قبل بھی ۲۰۰۵ میں زلزلہ متاثرین اور ۲۰۱۰ میں سیلاب متاثرین کیلے پاکستان پہنچی تھیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today