انسانی سمگلنگ، بھارتی طیارے کو فرانس میں اتار لیا گیا

بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک کر 2 افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔
طیارہ متحدہ عرب امارات سے نکارہ گوا جا رھا تھا-
وتری ایئرپورٹ پر روکے جانے والے طیارے میں 300 بھارتی شہری سوار ہیں –

پیرس میں پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ طیارے میں انسانی اسمگلنگ کے شکارافراد کی موجودگی کی گمنام اطلاع پر طیارے کو گراؤنڈ کیا گیا۔

طیارے میں سوار مسافروں اور کیبن کریو سےتحقیقات جاری ہیں-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in