انوشکا شرما نے اپنی نئی فلم میں کڑکٹ کھلتے ہوۓ کی تصاویر شیئر کردیں

انوشکا شرما کولکتہ میں اپنی اسپورٹس فلم چکدے ایکسپریس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور فلم کے سیٹ پر لی گئی ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔تصویروں میں انوشکا شرما نے اسکول یونیفارم پہنی ہوئی ہے، سفید شرٹ اور کتھئی رنگ کی اسکرٹ اور ان کے بال بھی بالکل کسی کھلاڑی کی طرح چھوٹے کٹے ہوئے ہیں۔انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، یہ فلم بھارتی خاتون کرکٹر جھولن گوسوامی کی زندگی پر بنائی جا رہی ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in