انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں 16 اکتوبر سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 12 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in