انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھرنی شروع کی ہے۔آج صبح سے کاروبار کے آغاز میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 221 روپے 43 پیسے کا تھا۔
۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today