انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی نیچے آنے کے بعد آج پھر محوِ پرواز ہے جبکہ پاکستان روپیہ پھر ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اس کی قیمتِ خرید 274 روپے 50 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 275 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today