انڈونیشیا: غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا
انڈونیشیا میں غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیئن پارلیمنٹ میں غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دینے کے قانون کی منظوری دے دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید بتایا ہے کہ انڈونیشیا کے ارکانِ پارلیمان نے قانون سازی کی ترامیم کے حق میں ووٹ دیے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ناقدین کی جانب سے اس اقدام کو ملک کی آزادی کے لیے دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today