انڈین حکومت نے باسمتی چاول کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی، پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ۔

حالیہ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے بھارت میں چاول کی قلت اور قیمت میں ممکن اضافے کے پیشِ نظر بھارتی حکومت نے باسمتی چاول کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی ہیں جسکی وجہ سے عالمی منڈی میں چاول کی قیمت نہ صرف اضافہ ہوا ھے بلکہ خریدار پاکستانی باسمتی چاول کی مانگ میں اضافہ ہوا ھے ، امید کی جارھی ہے کہ رواں سال پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ 3 ارب ڈالر ہو جائے گی۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in