ایشیا کپ:میچز کی قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایشیا کپ کے میچز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ۔ میچز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گئی ۔ پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 20 ڈالر سے 500 ڈالر تک ہیں ۔ پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کی ٹکٹس 1500 روپے سے 10000 روپے تک ہیں۔ ایشیا کپ کے تین میچ لاہور جبکہ ایک ملتان میں کھیلا جائے گا
Visited 1 times, 1 visit(s) today