ایکوڈور منشیات کی پیداوار اور کاروبار کرنے والے گینگز کی زد میں


پچھلے ایک سال میں ایکوا ڈور میں 210 ٹن منشیات کشید کی گئیں اور سٹریٹ کرائم اور گینگ وار میں 4500 افراد قتل ہوئے- پچھلے ھفتے ایکوڈور کے صدارت کے امیدوار کو بھی قتل کر دیا گیا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in