ایک بچے کے ہیلی کاپٹر ریسکیو کے بعد اب گراؤنڈ سے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے

ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن رات اور موسم کے باعث منقطع کر دیا گیا ہے

متبادل طریقوں سے پاکستان آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری ہے

ایک اور چھوٹی ڈولی کو اسی تار پر ڈال کر متاثرہ ڈولی کے قریب لایا جا رہا ہے

جس سے ایک ایک کر کے سب کو ریسکیو کیا جائے گا

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in