ایک ماہ تک دودھ چھورنے کے اثرات۔

ماہرین غذائیت کے مطابق کسی بھی قسم کے ڈائیٹ پلان کے ذریعے وزن کم کرنا مثبت سوچ نہیں ہے، ڈائیٹنگ کے نتائج ہمیشہ اچھے ثابت نہیں ہوتے بلکہ ڈائیٹنگ کے ذریعے وزن کم کرنے کے نتیجے میں جِلد، ناخن، بال، ہڈیوں اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے جبکہ ڈائیٹنگ پلان کے ختم ہونے پر جب دوبارہ سے سب کچھ کھانا پینا شروع کیا جاتا ہے تو پہلے سے زیادہ وزن بڑ ھ جاتا ہے۔

اس کے بر عکس اگر گھر کا بنا ہوا سادہ، چکناہٹ اور مسالوں سے پاک اور تازہ کھانا کھایا جائے تو صحت پر مثبت اثرات آتے ہیں۔

کسی ایک مخصوص قسم کی ڈائیٹنگ کے ساتھ جڑے رہنے سے بہتر ہے سب کچھ اور اعتدال میں رہ کر کھایا جائے، اس عمل سے وزن میں کمی کے ساتھ کمزور ہونے کے بجائے صرف چربی پگھلنے کا عمل جاری رہتا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in